تاریخ شائع کریں۸ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۰:۲۲
خبر کا کوڈ : 443693

پاکستان کے شہر پشین میں مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع

پاکستان کے علاقہ پشین کے مین چوک کے قریب مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس اور لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے ک
پاکستان کے علاقہ پشین کے مین چوک کے قریب مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس اور لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
پاکستان کے شہر پشین میں مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع
پاکستان کے علاقہ پشین کے مین چوک کے قریب مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس اور لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ پشین کے مین چوک کے قریب مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس اور لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا جس نے موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا 5 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ اس دوران سڑک کو عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا، جبکہ موٹر سائیکل میں بم نصب ہونے کی اطلاع پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس