تاریخ شائع کریں2019 29 November گھنٹہ 14:18
خبر کا کوڈ : 443671

ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات خارجہ پالیسی کی اہم ترجیح میں شامل ہے

پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نےجمعرات کے روز اسلام آباد میں افریقی ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب میں دنیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا
ایران کے ساتھ مضبوط تعلقات خارجہ پالیسی کی اہم ترجیح میں شامل ہے
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نےجمعرات کے روز اسلام آباد میں افریقی ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب میں دنیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا  کہ ایران کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات کو بڑھانا ہماری حکومت کی سفارتی کامیابی کی علامت ہے۔
عمران خان نے ماضی کی جنگ میں امریکہ کے ساتھ پاکستان کی شمولیت کے تباہ کن نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دوسروں نے ہم پر دھوکہ دہی اور دوہری کھیل کھیلنےکا الزام عائد کیا لیکن پاکستان کو اس کا نقصان ہوچکا ہے اور اب ایک متعصبانہ رویہ کے بجائے مفاہمت اور ثالثی کی راہ پر گامزن ہے۔
https://taghribnews.com/vdcefx8ezjh8epi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ