تاریخ شائع کریں2019 29 November گھنٹہ 14:14
خبر کا کوڈ : 443669

پاکستان کے علاوہ تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں

ہندوستان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں میں ملکی مفاد سب سے مقدم ہے۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے خارجہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے حال ہی میں اعلی سطحی دوروں کے بارے میں ایوان بالا راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا
پاکستان کے علاوہ تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں
ہندوستان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں میں ملکی مفاد سب سے مقدم ہے۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے خارجہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے حال ہی میں اعلی سطحی دوروں کے بارے میں ایوان بالا راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ غیرملکی دوروں سے سفارتی سطح اور بین الاقوامی تعلقات کے معاملے میں ملک کو کافی فائدہ ہوا ہے اور پاکستان کے علاوہ تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے ہیں ۔
 ایس جے شنکر نے اراکین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ایوان کو یقین دلایا کہ کسی بھی ملک کے ساتھ معاہدہ یا بین الاقوامی معاہدہ کرنے کے دوران ملک کے مفاد کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے حالیہ غیرملکی دورے کا سفارتی فائدہ ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb0fba9rhba0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ