تاریخ شائع کریں2019 28 November گھنٹہ 15:37
خبر کا کوڈ : 443622

مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کے بعد بورس جانسن کی معافی

بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نےمسلمان خواتین سےمتعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ پارٹی کےاندراسلامو فوبیا کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات بھی کرائی جائیں گی
مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کے بعد بورس جانسن کی معافی
بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نےمسلمان خواتین سےمتعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ پارٹی کےاندراسلامو فوبیا کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات بھی کرائی جائیں گی۔ کنزرویٹو پارٹی کے اندر اسلامو فوبیا کے خلاف مہم چلانےوالی سعیدہ وارثی نے وزیراعظم کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ جبکہ لوٹن سےکنزرویٹو امیدوار پرویزاختر نے بھی بورس جانسن سےمعافی مانگنےکامطالبہ کیا تھا۔ انھوں نے بھی وزیراعظم کے معافی مانگنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcauenyu49nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ