QR codeQR code

مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کے بعد بورس جانسن کی معافی

بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔

28 Nov 2019 گھنٹہ 15:37

برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نےمسلمان خواتین سےمتعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ پارٹی کےاندراسلامو فوبیا کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات بھی کرائی جائیں گی


بورس جانسن کو پارٹی کے اندر مسلمان خواتین کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نےمسلمان خواتین سےمتعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ پارٹی کےاندراسلامو فوبیا کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات بھی کرائی جائیں گی۔ کنزرویٹو پارٹی کے اندر اسلامو فوبیا کے خلاف مہم چلانےوالی سعیدہ وارثی نے وزیراعظم کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ جبکہ لوٹن سےکنزرویٹو امیدوار پرویزاختر نے بھی بورس جانسن سےمعافی مانگنےکامطالبہ کیا تھا۔ انھوں نے بھی وزیراعظم کے معافی مانگنے کا خیر مقدم کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 443622

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443622/مسلمان-خواتین-کے-حوالے-سے-بیان-پر-شدید-تنقید-بعد-بورس-جانسن-کی-معافی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com