تاریخ شائع کریں2019 27 November گھنٹہ 20:11
خبر کا کوڈ : 443584

بہت سی پریشانیوں کی بنیاد ذہنی دباو ہے

ایران کے شہر قم المقدس میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
مسلمانوں کو درپیش مسائل کی بنیادی وجہ ذہنی اور نفسیاتی دباو ہے اور اس مشکل کے حل کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے قاعدہ بیان فرمایا ہے جس کو اس آیت میں بیان کیا گیا ہے
بہت سی پریشانیوں کی بنیاد ذہنی دباو ہے
بہت سی پریشانیوں کی بنیاد ذہنی دباو ہے

تقریب خبر رساں اینسی کے مطابق ،ایران کے شہر قم المقدس میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، آج معاشرے میں موجود اکثر پیشانیوں کی بنیاد ذہنی دباو اور ذہنی نا آرامی ہے۔
آج مسلمان معاشروں میں افراد ذہنی کا شکار ہے اور اس مشکل کا شکار افراد اپنے مسائل حل کے لیے مختلف ادویات کا استعمال کرتے ہیں اور ان ادویات کے لیے بہت سا مال خرچ کرتے ہیں جو ناصرف ان کے مرض کو برطرف نہیں کرتا بلکہ ان امراض میں اضافہ کرتا ہے
آیت اللہ مکارم شیرازی آج کے موجودہ زمانے میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کی بنیادی وجہ ذہنی اور نفسیاتی دباو ہے اور اس مشکل کے حل کے لیے اللہ تبارک و تعالی نے قاعدہ بیان فرمایا ہے جس کو اس آیت میں بیان کیا گیا ہے " الاّ بِذِکراللہ تَطْمَئِنَ القُلُوب" اللہ کا ذکر دلوں کو سکون بخشتا ہے۔
مبلغّین اسلام کا فرض ہے کہ معاشرے کے افراد کی ذہنی مشکلات کے حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور قرآن و حدیث کی تعلیمات کے فروغ کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کریں۔
https://taghribnews.com/vdch6xnkk23nkmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ