تاریخ شائع کریں2019 26 November گھنٹہ 19:06
خبر کا کوڈ : 443481

لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات

لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔
لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، لبنان کی صورتحال اور علاقائی امور کے بارے میں بات چیت کی گئی ۔ جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔ روسی سفیر نے لبنانی صدر کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ روس لبنان کے ساتھ ہے اور لبنان کے ساتھ رہےگا۔
https://taghribnews.com/vdcdjs0ofyt0oo6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ