QR codeQR code

ترکی کو میزائیل سسٹم کی فرامی میں کوئی طاقت حائل نہیں ہوسکتی

روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

26 Nov 2019 گھنٹہ 18:56

روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی ریانوسٹی کے حوالے سے رائٹرز نے لکھا ہے


روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی ریانوسٹی کے حوالے سے رائٹرز نے لکھا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان معاہدہ 2020 میں ہونے کی توقع ہے۔ امریکہ کی طرف سے ترکی پر شدید دباؤ ہے کہ وہ روس سے ایس 400 دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ منسوخ کردے۔


خبر کا کوڈ: 443480

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/443480/ترکی-کو-میزائیل-سسٹم-کی-فرامی-میں-کوئی-طاقت-حائل-نہیں-ہوسکتی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com