تاریخ شائع کریں2019 26 November گھنٹہ 18:49
خبر کا کوڈ : 443478

فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہیں

عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ہر جنگ میں شرکت کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النجباء اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے ترجمان نصر الشمری نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف ہر جنگ میں شرکت کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔ نصر الشمری نے کہا کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ حقیقت اور سنجیدگی پر مبنی نہیں کیونکہ امریکہ خود دہشت گرد تنظیموں کا بانی ہے ۔ امریکہ دہشت گرد تنظیموں کے ذریعہ علاقائی ممالک میں ععدم استحکام پیدا کررہا ہے۔نجباء کے ترجمان نے عراق کے روس اور چین کے تعلقات کے فروغ کو مثبت قراردیا۔
https://taghribnews.com/vdcjatexouqexxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ