تاریخ شائع کریں2019 26 November گھنٹہ 18:31
خبر کا کوڈ : 443477

امریکہ کی جانب سے ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز

امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے
امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔
امریکہ کی جانب سے ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز
امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کو بہانہ بنا کر ایک پھر شام میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے امریکہ اس سے قبل  شام میں متعدد بار داعش دہشت گرد تنظیم کو شکست دینے کا اعلان بھی کرچکا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی فوجی کمانڈر نے منامہ اجلاس ميں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ امریکہ کا شام میں فوجی آپریشن جاری رہےگا۔
https://taghribnews.com/vdciypa5yt1a552.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ