تاریخ شائع کریں2019 26 November گھنٹہ 18:19
خبر کا کوڈ : 443474

ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری

شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے ادلب کے ایک اوراہم قصبہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے الصیر قصبہ کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ اس سے قبل شامی فوج نے الزرزور قصبہ کو وہابی دہشت گرد سے پاک کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcfemdjjw6djja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ