تاریخ شائع کریں2019 26 November گھنٹہ 15:14
خبر کا کوڈ : 443461

غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی ڈرون تباہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی ڈرون تباہ
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے غزہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد اسرائیلی ڈرون کو سرنگوں کردیا ۔
اسرائیل نے اپنے سرنگوں ہونے والے ڈرون کے بارے میں تا حال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb0fba8rhbaap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ