تاریخ شائع کریں2019 25 November گھنٹہ 15:33
خبر کا کوڈ : 443377

فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا قانون منظور ہونا چاہیے

اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبر من نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا قانون منظور ہونا چاہیے ۔ واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت نے ایک فلسطینی عبدالحکیم عاصی کو اسرائیل خاخام ایٹمار بن جال کے قتل میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchqxnkq23nkxd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ