تاریخ شائع کریں۴ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۵۷
خبر کا کوڈ : 443370

رہبر انقلاب اسلامی کا صدر روحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی نے تعزیتی خط ارسال کیا ہے
جمہوری اسامی ایران کے صدر حسن روحانی کی بہن کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی نے تعزیتی خط ارسال کیا ہے جس متن درج ذیل ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کا صدر روحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی کا صدر روحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمہوری اسامی ایران کے صدر حسن روحانی کی بہن کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی نے تعزیتی خط ارسال کیا ہے جس متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحمیم
جناب صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی آپ کی بہن کے انتقال افسوسناک خبر نے ہمیں مغموم کردیا۔ اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں مرحومہ کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔ ہماری جانب سے تمام اہل خانہ کو تسلیتی پیغام پہچایئں۔
سیّد علی خامنہ ای
۴ آذر ۱۳۹۸
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس