تاریخ شائع کریں2019 24 November گھنٹہ 20:15
خبر کا کوڈ : 443297

کل تہران میں شرپسند عناصر سے برائت کے اظھار کے لیے اجتماعات کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی حالیہ مداخلت اور اس کی طرف سے شرپسندوں کی حمایت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔
کل تہران میں شرپسند عناصر سے برائت کے اظھار کے لیے اجتماعات کا اعلان
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی حالیہ مداخلت اور اس کی طرف سے شرپسندوں کی حمایت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر ایران کے اندرونی معاملات  میں امریکہ کی حالیہ مداخلت اور اس کی طرف سے شرپسندوں کی حمایت کے خلاف عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔ تبلیغات اسلامی کی ہم آہنگ کونسل نے تہران کے عوام کے مختلف طبقات سے درخواست کی ہے کہ وہ امریکہ اور اس کے حامی شرپسندوں کے خلاف ہونے والے اس عظیم مظاہرے میں بھر پور شرکت کریں ۔ اور ایران کے داخلی امور میں امریکہ کی مداخلت کی بھر پور الفاظ میں مذمت کریں۔ اس ریلی کا آغاز امام حسین اسکوائر سے ہوگا اوراس کا اختتام انقلاب اسکوائر پر ہوگا۔
https://taghribnews.com/vdci3pa5yt1a5r2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ