تاریخ شائع کریں۳ آذر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۳۸
خبر کا کوڈ : 443291

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ میر محمدی کے انتقال پر تعزیت پیغام

آیت اللہ میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا جس کا متن درج ذیل ہے۔
بزرگ اور باتقوی عالم دین آیت اللہ سیّد ابو الفضل میر محمدی  کے انتقال پر ان کے لواحقین ، خاندان اور احباب کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ میر محمدی کے انتقال پر تعزیت پیغام
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ میر محمدی کے انتقال پر تعزیت پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے موصول ہونے والے بیانیہ میں کہا گیا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کی جانب سے آیت اللہ میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا جس کا متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحمیم
بزرگ اور باتقوی عالم دین آیت اللہ سیّد ابو الفضل میر محمدی  کے انتقال پر ان کے لواحقین ، خاندان اور احباب کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہیں ۔ مرحوم عالم بزرگوار نے اپنے زندگی اسلام کی خدمت کے لیے صرف کردی اور انقلاب اسلامی کے ابتداء میں آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ مرحوم مجلس خبرگان میں کافی عرصے سے خدمات انجام دے رہے تھے اور اس کے ساتھ آپ عدالتی شوری عالی کے رکن کی حیثیت سے بھی ذم داریاں انجام دیں۔ اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہیں کہ آپ کے درجات میں اضافہ فرمائے اور مرحوم کو انکے جد امجد رسول اللہ ﷺ کے ساتھ محشور فرمائے۔
سیّد علی خامنہ ای
۳ آذر ۱۳۹۸
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس