تاریخ شائع کریں2019 24 November گھنٹہ 18:09
خبر کا کوڈ : 443283

عراقی وزیر اعظم اور کویت کے امیر درمیان باہمی امور پر تبادلہ خیال

عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کویت کے امیر نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور کویت کے امیرصباح الاحمد الجابر الصباح  نے ٹیلیفون پر دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ صباح الخالد کے ساتھ بھی ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
https://taghribnews.com/vdcdjs0osyt0ox6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ