تاریخ شائع کریں2019 21 November گھنٹہ 20:59
خبر کا کوڈ : 443124

شام کے شمالی علاقوں میں ترک طیاروں کی بمباری

شام کے شمال میں واقع شہر عین العرب کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شمال میں واقع شہر عین العرب کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے شمالی علاقوں میں ترک طیاروں کی بمباری
ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شمال میں واقع شہر عین العرب کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شمال میں واقع شہر عین العرب کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا گيا ہے۔ ادھر شام کی خبررساں ایجنسی سانا  کا کہنا ہے کہ ترکی نے کل بھی تل ابیض کے ایک گاؤں قرنفل پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdchixnkk23nkzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ