تاریخ شائع کریں2019 21 November گھنٹہ 20:57
خبر کا کوڈ : 443123

جنوبی کوریا سے فوجیں نکالنے پر غور کررہے ہیں

امریکہ نے جنوبی کوریا سے اپنی بعض فوج کو نکالنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔
اگر جنوبی کوریا نے امریکی فوج کے پانچ گنا اخراجات کے منصوبے کو قبول نہ کیا تو امریکہ اپنی فوج کے بڑے حصے کو جنوبی کوریا سے نکال لےگا۔
جنوبی کوریا سے فوجیں نکالنے پر غور کررہے ہیں
امریکہ نے جنوبی کوریا سے اپنی بعض فوج کو نکالنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے چوسان ایلبو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے جنوبی کوریا سے اپنی بعض فوج کو نکالنے کے منصوبے پر غور شروع کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اگر جنوبی کوریا نے امریکی فوج کے پانچ گنا اخراجات کے منصوبے کو قبول نہ کیا تو امریکہ اپنی فوج کے بڑے حصے کو جنوبی کوریا سے نکال لےگا۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کو ہر سال 5 ارب ڈالر امریکی فوج کی جنوبی کوریا میں تعیناتی کے لئے ادا کرنے چاہییں ۔ جنوبی کوریا میں اس وقت امریکہ 28500 فوجی موجود ہیں جن کے لئے امریکہ سالانہ 5 ارب ڈالر اخراجات جنوبی کوریا سے طلب کررہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgxw9twak9tq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ