تاریخ شائع کریں2019 21 November گھنٹہ 20:37
خبر کا کوڈ : 443120

امریکہ کے جارحانہ اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں اضافہ ہوگا

روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔
امریکہ کے جارحانہ اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں اضافہ ہوگا
روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے نیوز ویک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف  نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی فوجی کس سے لڑیں گے؟ ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں 3000 امریکی فوجی تعینات کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdxs0ozyt0of6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ