تاریخ شائع کریں2019 16 November گھنٹہ 20:38
خبر کا کوڈ : 442971

۳۳ویں وحدت کانفرنس میں فاطمہ عبادی نے فن مصوّری کا مظاہرہ کیا

فاطمہ عبادی نے ایران اور اسلام سے  متعلق اپنے احساسات کو اپنی فن میں نمایاں کیا جس کو وہاں موجود مہمانوں نے سراہا۔
ایران کی نامور مصور اور ریت سے تصویریں تشکیل دینی والی فنکار " فاطمہ عبادی " ہوٹل زرین میں منعقد ہونے والی ۳۳ بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
۳۳ویں وحدت کانفرنس میں فاطمہ عبادی نے فن مصوّری کا مظاہرہ کیا
۳۳ویں وحدت کانفرنس میں فاطمہ عبادی نے فن مصوّری کا مظاہرہ کیا

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس اختتامیہ تقریب میں ۹۰ ممالک سے آئیں ہوئے ۴۲۰ دانشمند شرکت کررہے ہیں۔
اس موقع پر ایران کی نامور مصور اور ریت سے تصویریں تشکیل دینی والی فنکار " فاطمہ عبادی " ہوٹل زرین میں منعقد ہونے والی ۳۳ بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
فاطمہ عبادی نے ایران اور اسلام سے  متعلق اپنے احساسات کو اپنی فن میں نمایاں کیا جس کو وہاں موجود مہمانوں نے سراہا۔
https://taghribnews.com/vdcgux9tqak9ty4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ