QR codeQR code

آیت اللہ ابراھیم رئسی کی موجودگی میں مراسم اختتامیہ کا انعقاد

۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔

16 Nov 2019 گھنٹہ 20:20

 ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی حفظہ اللہ اختتامیہ تقریب میں بعنوان مہمان خصوصی شریک ہوئے۔


آیت اللہ ابراھیم رئسی کی موجودگی میں مراسم اختتامیہ کا انعقاد
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس اختتامیہ تقریب میں ۹۰ ممالک سے آئیں ہوئے ۴۲۰ دانشمند شرکت کررہے ہیں۔
 ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی حفظہ اللہ اختتامیہ تقریب میں بعنوان مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہانوں کا شکریہ ادا کیا اور اس کانفرنس کو کامیاب بنانے میں ان کے تعاون کو عالم اسلام کی خدمت قرار دیا۔
کانفرنس کے اختتامیہ پر مختلف مہمانوں میں اسناد تقسیم کی گئی اور نقاشی کی نمائش کی گئی جس میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کو ایک شجرہ طیبیہ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 442965

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442965/آیت-اللہ-ابراھیم-رئسی-کی-موجودگی-میں-مراسم-اختتامیہ-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com