QR codeQR code

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز

۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے

16 Nov 2019 گھنٹہ 19:51

۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس اختتامیہ تقریب میں ۹۰ ممالک سے آئیں ہوئے ۴۲۰ دانشمند شرکت کررہے ہیں۔


۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس اختتامیہ تقریب میں ۹۰ ممالک سے آئیں ہوئے ۴۲۰ دانشمند شرکت کررہے ہیں۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا "اس کانفرنس میں وحدت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ۴ تخصصی کمیشن اور ۲۰ اجلاس کا انعقاد کیا گیا"۔
انہوں نے مزید کہا اس کانفرنس میں عالم اسلام کی بااثر شخصیات نے شرکت کی جو اپنے ممالک واپس جاکر مسلمانوں میں وحدت کو فروغ دیں گے اور عالم اسلام میں مثبت اثرات مرتب کرکے مسلمانوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
ایران کے چیف جسٹس آٰیت اللہ سید ابراھیم رئسی نے اس تقریب میں خطاب کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 442958

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442958/۳۳ویں-بین-الاقوامی-وحدت-کانفرنس-کی-اختتامیہ-تقریب-کا-آغاز

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com