تاریخ شائع کریں2019 16 November گھنٹہ 18:26
خبر کا کوڈ : 442942

سادات کا وجود اسلام کی ترقی کا راز ہے

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں سادات کے پُر برکت وجود  کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس کا قیام کیا گیا
رسول اللہ ﷺ نے امت کو ترقی کے لیے قرآن سے تمسک برقرار رکھنے کا حکم دیا او قرآنی تعلیمات کے ذریعہ ہی مسلمان ترقی کرسکتے ہیں
سادات کا وجود اسلام کی ترقی کا راز ہے
سادات کا وجود اسلام کی ترقی اور بقاء کا راز ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں سادات کے پُر برکت وجود  کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس کا قیام کیا گیا، جس کی صدارت مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آٰیت اللہ محسن اراکی کررہے تھے، آٰیت اللہ محسن اراکی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " سادات کا وجود اسلام کی ترقی کا راز ہے۔
تھران میں نماز جمعہ امام جماعت حجت الاسلام و المسلمین ابوترابی فرد" نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا  " رسول اللہ ﷺ نے امت کو ترقی کے لیے قرآن سے تمسک برقرار رکھنے کا حکم دیا او قرآنی تعلیمات کے ذریعہ ہی مسلمان ترقی کرسکتے ہیں ایسی طرح خاندان نبوت کی پیروی بھی مسلمانوں کی نجات کا راستہ ہے۔
رسول اللہ ﷺ سے نسبت ایک اہم ذریعہ جو مسلمانوں کو آپس میں متحد رکھ سکتا ہے۔ مسلمان اللہ کے نبی سے محبت کو ایمان کا جز سمجھتے ہیں اور اسی نسبت کی بنیاد پر مسلمان ان کی اولاد سے وابستہ ہیں اور یہ ایک اہم راطبی ہے جو مسلمانوں کو یکجا کرسکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdceew8ewjh8eoi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ