تاریخ شائع کریں2019 16 November گھنٹہ 13:32
خبر کا کوڈ : 442903

۳۳ وحدت کانفرنس میں علماء مقاومت کے اجلاس کا انعقاد کیا

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آٰت اللہ مغنس اراکی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
خداوند متعال فرماتا ہے کہ اس نے بزگزیدہ افراد کو لوگوں کا رہنما بنایا ہے اور ہم پر ان پیروی واجب قرار دی ہے۔علماء مقاومت ان پیشواوں اور رہنماوں میں شامل ہیں اور یہ رہنما امت میں مقاومت اور استکبار کا مقابلہ کرنے کی روش کو عام کرتے ہیں
۳۳ وحدت کانفرنس میں علماء مقاومت کے اجلاس کا انعقاد کیا
۳۳ وحدت کانفرنس میں علماء مقاومت کا اجلاس
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آٰت اللہ مغنس اراکی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " خداوند متعال فرماتا ہے کہ اس نے بزگزیدہ افراد کو لوگوں کا رہنما بنایا ہے اور ہم پر ان پیروی واجب قرار دی ہے۔
علماء مقاومت ان پیشواوں اور رہنماوں میں شامل ہیں اور یہ رہنما امت میں مقاومت اور استکبار کا مقابلہ کرنے کی روش کو عام کرتے ہیں۔جو بھی امر بالمروف اور نھی از منکر انجام دے اس کی پیروی کی جاسکتی ہے۔
آیت اللہ تسخیری نے کہا، علماء مسلمانوں کے درمیان وحدت ایجاد کرنے میں اپنی صلاحیتوں اور تجربے سے استفادہ کریں۔
https://taghribnews.com/vdcbg5bafrhba9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ