تاریخ شائع کریں2019 16 November گھنٹہ 12:50
خبر کا کوڈ : 442899

آئمہ نماز جمعہ کی عالمی انجمن تشکیل دی جانی چاہیے

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں عالم اسلام میں آئمہ نماز جمعہ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا
آئمہ نماز جمعہ مسلمانوں کے درمیان وحدت کے ایجاد کرنے میں اہم ترین کردار کرسکتے ہیں جو کہ باعث بنے گا مسلمان ایک امت واحدہ کی شکل اختیار کرجائیں۔
آئمہ نماز جمعہ کی عالمی انجمن تشکیل دی جانی چاہیے
آئمہ نماز جمعہ کی عالمی انجمن تشکیل دی جانی چاہیے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں عالم اسلام میں آئمہ نماز جمعہ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت حجت الاسلام و المسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کررہے تھے۔ آئمہ نماز جمعہ مسلمانوں کے درمیان وحدت کے ایجاد کرنے میں اہم ترین کردار کرسکتے ہیں جو کہ باعث بنے گا مسلمان ایک امت واحدہ کی شکل اختیار کرجائیں۔ اسی طرح نماز جمعہ کے خطین کی ذمہ داری ہے کہ مسلمانوں کو درپیش مسائل کو بیان کریں تاکہ مسلمانوں کے درپیش مسائل سے امت آگاہ رہے۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی آیت اللہ اراکی نے اس موقع پر کہا ، عالم اسلام سے آئیں ہوئے آئمہ نماز جمعہ کا ایک مقام پر جمع ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ مسلمان ایک امت بن سکتے ہیں اور ان میں وحدت قائم ہوسکتی ہے۔
آٰیت اللہ بوشہری نے اس موقع پر کہا کہ نماز جمعہ کے خطیب وہ شخصیت ہیں جو استکبار کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں اور اس کی سازشوں کو ناکام بنا دیتے ہیں۔آئمہ نماز جمعہ اسلام کے مدافعین ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcf10dj1w6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ