تاریخ شائع کریں2019 15 November گھنٹہ 22:55
خبر کا کوڈ : 442842

وحدت کانفرنس میں عالم اسلام کے دانشمندان اور جامعات کے اساتید کا اجلاس

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے دوسرے روز عالم اسلام کے دانشمندان اور یونیورسٹی اساتید کا اجلام منعقد کیا گیا
۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے دوسرے روز عالم اسلام کے دانشمندان اور یونیورسٹی اساتید کا اجلام منعقد کیا گیا جس کی صدارت مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی کررہے تھے۔
وحدت کانفرنس میں عالم اسلام کے دانشمندان اور جامعات کے اساتید کا اجلاس
وحدت کانفرنس میں عالم اسلام کے دانشمندان کا اجلاس
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے دوسرے روز عالم اسلام کے دانشمندان اور یونیورسٹی اساتید کا اجلام منعقد کیا گیا جس کی صدارت مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی کررہے تھے۔
آیت اللہ اراکی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " آج جو کچھ خطے کی صورتحال ہے لیکن اسا کی بازگشت اسلامی معاشرے کی جانب ہے۔ آج جامعات کے اساتید کی ذمہ داری ہے کہ تمدن اسلامی اور وحدت اسلامی کے لیے اپنی صلاحتوں کو بروکار لایئں۔آج ہماری ذمہ داری ہے اسلامی تمدن کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کریں۔
رحیم صفوی نے رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا " ہماسایئے ممالک کے درمیان قرارداد کی جائے کہ ایک دوسرے کے خلاف جارحیت کی اجازت ہیں دیں گے اور اغیار کو ملکی معاملات مداخلت کی اجازت نا دیں۔
https://taghribnews.com/vdcdox0oxyt0oj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ