QR codeQR code

آیت اللہ اراکی سے روس کے علماء کی ملاقات

سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے روس اور یورپ کے حاشیائی ممالک کے علماء سے ملاقات میں کہا

15 Nov 2019 گھنٹہ 22:35

روس اور یورپ کے حاشیائی ممالک کے علماء سے ملاقات میں کہا " وحدت کانفرنس کا بنیادی مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ مسلمان ایک امت واحدہ بن سکتی ہے۔


آیت اللہ اراکی سے روس کے علماء کی ملاقات
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق،۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے دوسرے روز مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے روس اور یورپ کے حاشیائی ممالک کے علماء سے ملاقات میں کہا " وحدت کانفرنس کا بنیادی مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ مسلمان ایک امت واحدہ بن سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ روس اور دیگر حاشیائی ممالک کے درمیان ایک پر کا کرار ادا کرسکتے ہیں۔ سیرۃ نبوی کی ترویج کے لیے روسی علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ کیوںکہ ان ممالک کے درمیان فرہنگ و ثقافت کے اعتبار سے بہت سے اشتراکات موجود ہے جو اسلام کی خدمت میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 442841

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442841/آیت-اللہ-اراکی-سے-روس-کے-علماء-کی-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com