QR codeQR code

شام کے وزیر اوقاف کی آیت اللہ اراکی سے ملاقات

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی" نے شام کے وزیر اوقاف سے ملاقات کی

15 Nov 2019 گھنٹہ 20:29

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کا کانفرنس کا ہدف مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے اور مسلمانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کو بروکار لانا ہے۔


شام کے وزیر اوقاف کی آیت اللہ اراکی سے ملاقات
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی" نے شام کے وزیر اوقاف سے ملاقات کی ۔ جس میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
آیت اللہ اراکی نے کہا ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کا کانفرنس کا ہدف مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے اور مسلمانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کو بروکار لانا ہے۔
شام کے وزیر اوقاف محمد عبدالستار السید نے بھی وحدت کانفرنس کے مقاصد خوشی کا اظھار کیا اور وحدت کانفرنس کے بانیان کی کوششوں کو سراہا۔ محمد عبدالستار السید نے کہا میں اس کانفرنس سے متعلق کامل اطلاعات شام کے صدر بشار اسد کی خدمت میں پیش کروں گا۔


خبر کا کوڈ: 442836

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442836/شام-کے-وزیر-اوقاف-کی-آیت-اللہ-اراکی-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com