تاریخ شائع کریں2019 15 November گھنٹہ 20:17
خبر کا کوڈ : 442835

یمن اور فلسطین مسلمان فلاحی اداروں کی ترجیحات میں شامل ہیں

۳۳ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں مسلمان فلاحی داروں کی انجمن کی جانب سے ایک اجلاس کیا گیا
کانفرنس میں مسلمان فلاحی داروں کی انجمن کی جانب سے ایک اجلاس کیا گیا جس کی قیادت امام خمینیؒ امداد کمیٹی کے سابق سربراہ " حسن انواری" کررہے تھے
یمن اور فلسطین مسلمان فلاحی اداروں کی ترجیحات میں شامل ہیں
یمن اور فلسطین مسلمان فلاحی اداروں کی ترجیحات میں شامل ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں مسلمان فلاحی داروں کی انجمن کی جانب سے ایک اجلاس کیا گیا جس کی قیادت امام خمینیؒ امداد کمیٹی کے سابق سربراہ " حسن انواری" کررہے تھے ۔
حسن انواری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " دوسرے کی مدد کرنا انسان کی فطرت میں شامل ہے لیکن اس اگر اس فطری عنصر سے صحیح استفادہ نا کیا جائے تو دیکھنے میں آئے گا کہ تمام تر وسائل ایک شخص تک محدود ہو کر رہ جایئں گے۔
اس وقت عالم اسلام غربت جیسے مہلک اور سنجیدہ مسئلہ کا شکار ہے اگر اس مسئلے کی جانب درست وجہ نا کی گئی تو عالم اسلام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوجائے گا جس کے مسلمان متحمل نہیں ہوسکتے۔ آج مسلمان فلاحی اداروں کی جانب سے کمیٹی بنائی جارہی ہے جس اولین ترجیح یمن اور فلسطین ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfm0djtw6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ