تاریخ شائع کریں2019 15 November گھنٹہ 20:00
خبر کا کوڈ : 442834

جنگ نرم کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر تاکید

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے موقع پر موجودہ حالات میں سوشل میڈیا ایک جنگ کی سی صورت اختیار کرچکا ہے
۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے موقع پر موجودہ حالات میں سوشل میڈیا ایک جنگ کی سی صورت اختیار کرچکا ہے اور جس کو رہبر انقلاب اسلامی نے جنگ نرم سے تعبیر کیا ہے
جنگ نرم کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر تاکید
جنگ نرم کا مقابلہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر تاکید
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے موقع پر موجودہ حالات میں سوشل میڈیا ایک جنگ کی سی صورت اختیار کرچکا ہے اور جس کو رہبر انقلاب اسلامی نے جنگ نرم سے تعبیر کیا ہے۔  حجت الاسلام و المسلمین محمدی عراقی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا " جنگ نرم کا مقابلہ کرنے کے لیے با استعداد افراد کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنا ضروری ہے"۔
محمد ناظم اردگانی نے کہا ، وحدت کا فرنس کا ہدف مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت ایجاد کرنا ہے اور وحدت کے فروغ کے لیے بہترین استعداد سے استفادہ کیا جانا ضروری ہے۔
ملا قادری نے مزید اضافی کرتے ہوئے کہا ایران پر مسلط کی جانے والی ۸ سالہ جنگ میں دشمن نے بغیر کسی تفریق کے ہمیں نشانہ بنایا ہے اور آج بھی دشمن کا ہدف ہمارے جوان ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcexw8eejh8evi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ