تاریخ شائع کریں2019 15 November گھنٹہ 19:38
خبر کا کوڈ : 442833

اسلام پوری دنیا میں قوی سے قوی تر ہورہا ہے

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں حجت الاسلام و المسلمین عباس خامہ یار" نے کہا
مسلمانوں کو چاہیے کہ اس قسم کے اجلاس اور کانفرنس کا انعقاد کا اہتمام کریں تاکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کو فروغ مل سکے
اسلام پوری دنیا میں قوی سے قوی تر ہورہا ہے
اسلام پوری دنیا میں قوی سے قوی تر ہورہا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں حجت الاسلام و المسلمین عباس خامہ یار" نے رسول اللہ ﷺ اور امام صادق علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر عالم اسلام کو مبارک باد دیتے ہوئے ایک اجلاس میں کہا " مسلمانوں کو چاہیے کہ اس قسم کے اجلاس اور کانفرنس کا انعقاد کا اہتمام کریں تاکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کو فروغ مل سکے"۔
انوہں نے مزید کہا مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بزرگ ترین مسئلہ ہے اور تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے ک فلسطین کی آزدی کے لیے جدوجہد کریں۔ ایسی طرح یمن ، بحرین ، عراق، افغانستان، نائیجیریہ  شام میں مسلمان مشکلات کا شکار ہیں اور ان ممالک میں مسلمانوں کی مدد کے لیے عالم اسلام کو متحد ہونا ضروری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdsx0osyt0oj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ