QR codeQR code

۳۳ویں وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

۳۳ویں وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

15 Nov 2019 گھنٹہ 11:58

مختلف ممالک سے  آیئے مہمانوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی سے ملاقات کی


۳۳ویں وحدت کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق نبی مکرم ﷺ کی روز ولادت پر ۳۳ویں وحدت کانفرنس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک سے  آیئے مہمانوں نے رہبر انقلاب اسلامی آٰیت اللہ سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی سے ملاقات کی ۔اس کے علاوہ اس موقع پر عام افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کو روز ولادت خاتم نبی ﷺ کی ولادت کی مبارک باد پیش کی۔


خبر کا کوڈ: 442774

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442774/۳۳ویں-وحدت-کانفرنس-کے-مہمانوں-کی-رہبر-انقلاب-اسلامی-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com