تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 20:13
خبر کا کوڈ : 442749

اگر ملت فلسطین متحد ہوجایے تو اسرائیل کو شکست دے سکتے ہیں

آیت اللہ محسن اراکی نے 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے اجلاس میں کہا
رسول اللہ نے عالم اسلام کی پہلی حکومت کی بنیاد رکھی لیکن جب تک مسجد الاقصی آزاد نا ہوجائے اس حکومت قیام دوبارہ ممکن نہیں ہے۔
اگر ملت فلسطین متحد ہوجایے تو اسرائیل کو شکست دے سکتے ہیں
اگر ملت فلسطین متحد ہوجایے تو اسرائیل کو شکست دے سکتے ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا آغاز میں اقوا متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی ادارے میں "حقوق ملت فلسطین کمیشن" کے ارکان کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ، آج رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تدبیر اور حمکت عملی سے پوری دنیا میں وحدت کا پرچم بلند ہے اور مسلمان اس اتحاد کے پرچم تلے جمع ہوچکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ رسول اللہ نے عالم اسلام کی پہلی حکومت کی بنیاد رکھی لیکن جب تک مسجد الاقصی آزاد نا ہوجائے اس حکومت قیام دوبارہ ممکن نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا آج جب ہم 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا آغاز رہے ہیں تو ہمیں جبھہ ماقاومت کے شہیدوں کو ہرگز بھولنا نہیں چاہیے اور ہمر زمانے سے زیادہ ان کی قدر کرنی چاہیے یہ شہداء کے خون کی برکت ہے کہ ایران میں استحکام اور امن موجود ہے۔   
آج کسی بھی زمانے کے مقابلے میں مسجد الاقصی کی حفاظت کی بہت زیادہ ضرورت ہے کیوںکہ دشمن کی مسجد الاقص کے خلاف سازشیں زیادہ ہوچکی ہیں۔ اج ہر زمانے سے زیادہ ضرورت ہے کہ مسلمان متحد ہوکر مسجد الاقصی کا تحفظ کریں۔
https://taghribnews.com/vdcjx8exhuqexaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ