تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 20:04
خبر کا کوڈ : 442748

رہبر انقلاب اسلامی نے متعدد قیدیوں کی سزا معافی کردی

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے ملنے والی خبر میں کہا گیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ تعالی نے زندانوں میں موجود ۳۵۵۲  قیدیوں کی سزا کی معافی کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے ان کی رہائی کے حکم نامہ پر دستخت کیے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے متعدد قیدیوں کی سزا معافی کردی
رہبر انقلاب اسلامی نے متعدد قیدیوں کی سزا معافی کردی
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے ملنے والی خبر میں کہا گیا ہے۔ ایران میں عدالت عالیہ کے سربراہ اور چیف جسٹس سید آیت اللہ ابراھیم رئسی کی جانب سے کئی قیدیوں کی درخواست دی گئی۔ ان قیدیوں کی رہائی کی خاص شرائط کی بنیاد پر یہ درخواستیں ارسال کی گئی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ تعالی نے زندانوں میں موجود ۳۵۵۲  قیدیوں کی سزا کی معافی کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے ان کی رہائی کے حکم نامہ پر دستخت کیے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdci5ra5vt1a5y2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ