تاریخ شائع کریں۲۳ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۴۷
خبر کا کوڈ : 442744

شہداء کے اہل خانہ قربانی کی اعلی مثال ہیں

آیت اللہ محسن اراکی نے ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں ایک اجلاس کے خطاب کرتے ہوئے کہا
ایران نے اسلامی نظام کے نفاذ میں بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ ہچہ کہ دنیا ہم ہر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگاتی ہے لیکن ایران نے ہمیشہ ہی مظلومین کی حمایت میں ہر قسم کی قربانی دی ہے۔
شہداء کے اہل خانہ قربانی کی اعلی مثال ہیں
شہداء کے اہل خانہ قربانی کی اعلی مثال ہیں

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں ایک اجلاس کے خطاب کرتے ہوئے کہا " خدا کی راہ میں جان و مال کی قربانی دینا روئے زمین پر نطام عدالت کے رواج کی دلیل ہے۔
انہوں نے مزید کہ ایران نے اسلامی نظام کے نفاذ میں بہت سی قربانیاں دی ہیں۔ ہچہ کہ دنیا ہم ہر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام لگاتی ہے لیکن ایران نے ہمیشہ ہی مظلومین کی حمایت میں ہر قسم کی قربانی دی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس