تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 19:36
خبر کا کوڈ : 442742

رحمانی اسلام مقاوت اور مبارزے کے ہمراہ ہے

"آیت اللہ رجا رمضانی" نے ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب رکتے ہوئے کہا
مقاومت اور جہاد کی روش قرآنی روش ہے اس روش کی اہلیبیت علیھم السلام نے بھی تاکید کی ہے۔ اگر انسانی معاشرہ ترقی چاہتا ہے تو اسے قرآن اور سن کے راستے کو اپنانا پڑے گا۔
رحمانی اسلام مقاوت اور مبارزے کے ہمراہ ہے
رحمانی اسلام مقاوت اور مبارزے کے ہمراہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی اہلیبیت علیھم اسلام  کے سربراہ "آیت اللہ رجا رمضانی" نے ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب رکتے ہوئے کہا " مجمع جہانی اہلیبیتؑ بھی مقاومت اور مبارزے کی راہ پر چلے گا اور ضروری معاونت اور ہمکاری کے لیے تمام اقدامات کو بروکار لائے گا۔"
انہوں نے مزید کہا کہ مقاومت اور جہاد کی روش قرآنی روش ہے اس روش کی اہلیبیت علیھم السلام نے بھی تاکید کی ہے۔ اگر انسانی معاشرہ ترقی چاہتا ہے تو اسے قرآن اور سن کے راستے کو اپنانا پڑے گا۔
https://taghribnews.com/vdcc0iq0i2bq0m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ