تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 16:31
خبر کا کوڈ : 442713

انقلاب اسلامی ایران کا پیغام مظلومین کی حمایت ہے

" حجت الاسلام و المسلمین  سید اکرم الکعبی"  ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا "
انقلاب اسلامی ایران کا پیغانم دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت کا پیغام ہے اور انقلاب اسلامی آج اس شعار کو عملی طور پر بھی ثابت کررہا ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کا پیغام مظلومین کی حمایت ہے
انقلاب اسلامی ایران کا پیغام مظلومین کی حمایت ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق " حجت الاسلام و المسلمین  سید اکرم الکعبی"  ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا " انقلاب اسلامی ایران مسلمانوں کے درمیان بیداری کا آغاز ہے۔
سید اکرم الکعبی نے مزید کہا انقلاب اسلامی ایران کا پیغانم دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت کا پیغام ہے اور انقلاب اسلامی آج اس شعار کو عملی طور پر بھی ثابت کررہا ہے۔
عراق میں فسادات کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل ہیں جو عوام کو حکومت سے دور کرنا چاہتے ہیں اور عوام کی جانب سے منتخب شدہ حکومت کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔
دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنا چاہتا ہے اور عمل کی انجام دہی کے لیے وہ یونیورسٹیز اور دانشگاہوں میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا چاہتا تھا لیکن عراقی عووام نے امریکہ کی اس کوشش کو منہ توڑ جوب دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdca6unye49ny01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ