تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 14:50
خبر کا کوڈ : 442700

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سازش ہورہی ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے مشاور اور معاون خصوصی" آیت اللہ محمد علی تسخیری " نے کہا
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے مشاور اور معاون خصوصی" آیت اللہ محمد علی تسخیری " نے ۳۳ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے افتتاحیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سازش ہورہی ہے
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی سازش ہورہی ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے مشاور اور معاون خصوصی" آیت اللہ محمد علی تسخیری " نے ۳۳ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے افتتاحیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا " ۹۰ کی دہائی میں جب امریکہ نے نیو ورلڈ آڈر کا اعلان کیا، در اصل اس کا مقصد اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانا تھا اور دنیا کو پیغام دینا تھا کہ غاصب صہیونی حکومت سے سفارتی تعلقات استوار کیے جائیں۔
اس مقصد کی تکمیل کے لیے مختلف ممالک میں اسرائیل کے مفادات کے دفاع کے لیے دفاتر قائم کیے گئے اور اسی کے ساتھ مختلف قسم کے گروہ تشکیل دیئے گئے جن کا کام اسرائیل کی حمایت میں کام کرنا تھا۔ لیکن بعض عرب ممالک نے اسرائیل کے خلاف مقاومتی تحریک چلا کر اس مقصد کو شدید نقصان پہچایا اور مسلمانوں  کے حق کا دفاع کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgzx9tzak9tu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ