تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 14:02
خبر کا کوڈ : 442691

موجودہ حالات کا سامنا کرنے کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان وحدت ہے

نجف الشرف میں امام نماز  جمعہ " حجت السلام و المسلمین سیّد صدر الدین قبانچی" نے کہا
 امت مسلمہ کے لیے آج اہم ترین مسئلہ وحدت ہے۔الحمد للہ آج وحدت کے فروغ میں ایک اہم پیشرفت سانے آئی ہے اور اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے زمینہ سازی کی جاچکی ہے
موجودہ حالات کا سامنا کرنے کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان وحدت ہے
موجودہ حالات کا سامنا کرنے کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان وحدت ہے
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق نجف الشرف میں امام نماز  جمعہ " حجت السلام و المسلمین سیّد صدر الدین قبانچی" نے 33ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا "  امت مسلمہ کے لیے آج اہم ترین مسئلہ وحدت ہے۔الحمد للہ آج وحدت کے فروغ میں ایک اہم پیشرفت سانے آئی ہے اور اس عظیم مقصد کے حصول کے لیے زمینہ سازی کی جاچکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں نے داعش جسیی تکفیری سوچ کی حامل دہشت گرد تنظیم کو شکست دے کر ثابت کردیا کہ مسلمان شدت پسندی کے خلاف ہیں۔
امریکہ اور اسرائیل عراق میں حکومت کے کاتمے کے درپہ ہیں لیکن عراق کی عوام پسند مرجعیت اس سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcf10djyw6djva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ