تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 11:44
خبر کا کوڈ : 442667

جمہوری اسلامی ایران نے پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کردیا ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا
آج رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تدبیر اور حمکت عملی سے پوری دنیا میں وحدت کا پرچم بلند ہے اور مسلمان اس اتحاد کے پرچم تلے جمع ہوچکے ہیں
جمہوری اسلامی ایران نے پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کردیا ہے
جمہوری اسلامی ایران نے پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کردیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے کہا ، آج رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تدبیر اور حمکت عملی سے پوری دنیا میں وحدت کا پرچم بلند ہے اور مسلمان اس اتحاد کے پرچم تلے جمع ہوچکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا آج جب ہم 33 ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا آغاز رہے ہیں تو ہمیں جبھہ مقاومت کے شہیدوں کو ہرگز بھلانا نہیں چاہیے اور آج، ہر زمانے سے زیادہ ان کی قدر کرنی چاہیے یہ شہداء کے خون کی برکت ہے جس کی بدولت ایران میں استحکام اور امن موجود ہے۔   
آج کسی بھی زمانے کے مقابلے میں مسجد الاقصی کے تحفظ کی  ضرورت ہے کیوںکہ دشمن کی مسجد الاقص کے خلاف سازشیں زیادہ ہوچکی ہیں۔ اج ہر زمانے سے زیادہ ضرورت ہے کہ مسلمان متحد ہوکر مسجد الاقصی کا تحفظ کریں۔
جمہوری اسلامی ایران نے دشمن کی جانب سے عاید کی جانی والی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کردیا ہے اور کامیابی کی منازل کو طے کرتا چلا جارہا ہے
https://taghribnews.com/vdciqra5yt1a5q2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ