تاریخ شائع کریں2019 13 November گھنٹہ 19:03
خبر کا کوڈ : 442606

عالمی قاریین قرآن " کانفرنس کا انعقاد

"قاریین قرآن" کے اسلام میں اور مسلمانوں کے درمیان  وحدت کے فروغ اور بھائی چارے  کی ترویج میں کردار کو اجاگر کرے کے لیے اجلاس کا انعقاد کیا گیا
"قاریین قرآن" کے اسلام میں اور مسلمانوں کے درمیان  وحدت کے فروغ اور بھائی چارے  کی ترویج میں کردار کو اجاگر کرے کے لیے اجلاس کا انعقاد کیا گیا
عالمی قاریین قرآن " کانفرنس کا انعقاد
عالمی قاریین قرآن  اجلاس کا انعقاد
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں "قاریین قرآن" کے اسلام میں اور مسلمانوں کے درمیان  وحدت کے فروغ اور بھائی چارے  کی ترویج میں کردار کو اجاگر کرے کے لیے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت مجمع جہانی تقریب اسلامی کے سربراہ " آٰیت اللہ محسن اراکی" کررہے تھے۔
اس اجلاس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے قاریین قرآن نے شرکت کی جن میں ملیشیاء سے مجاھد یوسف ، سوریہ سے عبد الستار السید، نورالحق قادری پاکستان سے اور افغانستان سے حسینیہ صاف نمایاں قاریین میں شامل تھے۔
آیت اللہ محسن اراکی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " قرآن کریم مسلمانوں کے درمیان ایک اہم رشتہ ایجاد کرنے کا ذریعہ ہے اور  اللہ تک پہچنے کی رسی ہے۔ اگر مسلمان قرآن پر عمل پیرا ہوجائیں تو عالم اسلام بہت سی مشکلات کو دور کرنے میں کامیاب ہوجائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcbg5ba0rhba0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ