تاریخ شائع کریں2019 13 November گھنٹہ 15:58
خبر کا کوڈ : 442600

مجمع جہانی کے یونیورسٹی طالب علموں کے اجلاس کا آغاز

تقریب خبر رساں اینسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے ایک اجلاس کا  آغاز ہوا
تقریب خبر رساں اینسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے ایک اجلاس کا  آغاز ہوا جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی کے طالب علوں نے شرکت کی
مجمع جہانی کے یونیورسٹی طالب علموں کے اجلاس کا آغاز
مجمع جہانی کے یونیورسٹی طالب علموں کے اجلاس کا آغاز
تقریب خبر رساں اینسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے ایک اجلاس کا  آغاز ہوا جس کی صدارت مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی " آیت اللہ محسن اراکی " نے کی۔ اس اجلاس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی کے طالب علوں نے شرکت کی، جن میں یونیورسٹیز میں ولایت فقیہہ نمائندگان جن میں ناجیریہ سے سھیلا زکزاکی ، عثمان الحکیم نے یمن سے اور فاطمہ مغنیہ نے لبنان سے شرکت کی۔ ان کے علاوہ 27 ممالک کی جامعات کے طالبعلموں بھی شامل ہوئے۔
جمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے اجلاس سے خطاب میں رسول اللہ ﷺ اور امام صادق علیہ السلام کی ولادت کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا " مسلمانوں کے درمیان وحدت اور اتحاد مسلمان ممالک کی کھوئی ہوئی عزت  کو واپس حاصل کرسکتا ہے۔ ہم وحدت کے ذریعے سے فلسطین کو آزاد کراسکتے ہیں اور دشمن کی عالم اسلام کے خلاف سازشوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfx0djxw6djva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ