QR codeQR code

افغان دارالحکومت میں ایک دہشتگردانہ کاروائی

افغان دارالحکومت کابل میں بم کے دھماکے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئےافغان دارالحکومت کابل میں بم کے دھماکے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہو

13 Nov 2019 گھنٹہ 15:17

دھماکہ بدھ کی صبح کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ہوا ۔ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔افغان حکومت کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے بتایا ہے


افغان دارالحکومت کابل میں بم کے دھماکے میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہوگئے ۔
دھماکہ بدھ کی صبح کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ہوا ۔ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکے میں متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔افغان حکومت کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اس دھماکے میں غیر ملکیوں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔رائٹرس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں نشانہ بننے والی گاڑی میں فرانسیسی شہری تھے۔ اس دھماکے میں سات افراد کے ہلاک اور انیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔آخری اطلاع ملنے تک کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تھی ۔ افغانستان میں عام طور پر بم دھماکوں کی ذمہ داریاں طالبان یا داعش دہشت گرد گروہ قبول کرتے ہیں ۔


خبر کا کوڈ: 442591

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442591/افغان-دارالحکومت-میں-ایک-دہشتگردانہ-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com