تاریخ شائع کریں2019 12 November گھنٹہ 15:27
خبر کا کوڈ : 442482

بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے انعقاد کا مقصد اسلامی معاشرے میں نمونہ مثال قائم کرنا ہے

 مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے قائم مقام سربراہ "حجت الاسلام و المسلمین سید موسی موسوی"  نے کہا
بنیادی طور پر اس قسم کی کانفرنس کو دنیا میں فروغ ملنا چاہیے۔ کیوںکہ جو افراد اس کانفرنس میں شرکت کرتے ہیں
بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے انعقاد کا مقصد اسلامی معاشرے میں نمونہ مثال قائم کرنا ہے
بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے انعقاد کا مقصد اسلامی معاشرے میں نمونہ مثال قائم کرنا ہے
 
 مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے قائم مقام سربراہ "حجت الاسلام و المسلمین سید موسی موسوی"  نے  33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے حوالے سے تقریب کے خبر نگار سے وحدت کی اہمیت  پرگفتگو کرتے ہوئے کہاَ " بنیادی طور پر اس قسم کی کانفرنس کو دنیا میں فروغ ملنا چاہیے۔ کیوںکہ جو افراد اس کانفرنس میں شرکت کرتے ہیں ان میں وحدت اور اتحاد کا جذبہ مزید بڑھتا ہے اور مسلمان دانشور اور علماء اتحاد کے فروغ کے لیے اپنے ممالک میں کوششیں کرتے ہیں"۔
انہوں نے مزید کہا کہ وحدت کانفرنس کے انعقاد کا ہدف یہ ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے مقدس جذبے کو اجاگر کیا جائے  اور امت کے دانشوراس میں اپنا کردار ادا کریں اور ایک آئیڈیالوجی متعارف کروا کر اسے عملی جامہ پہنایا جائے۔ یہ ہدف اس وقت حاصل ہو گا جب وحدت کانفرنس جیسی متعدد کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس امر کی کامیابی کے علماء اور دانشوروں کی ذمہ داری انتہائی اہم ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjx0oxyt0oo6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ