QR codeQR code

ٹرمپ اور میکرون کا ایران پر تبادلہ خیال

بین ​​​​​​​الاقوامی خبررساں ادارے نے روئٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فرانسیسی صدر نے کہا کہ ایران، شام اور نیٹو کے بارے میں امریکی صدر سے

12 Nov 2019 گھنٹہ 14:11

بین ​​​​​​​الاقوامی خبررساں ادارے نے روئٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فرانسیسی صدر نے کہا کہ ایران، شام اور نیٹو کے بارے میں امریکی صدر سے ٹیلیفون پرتفصیلی بات ہوئی۔


بین الاقوامی خبررساں ادارے نے روئٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فرانسیسی صدر نے کہا کہ ایران، شام اور نیٹو کے بارے میں امریکی صدر سے ٹیلیفون پرتفصیلی بات ہوئی۔
فرانسیسی صدر نے سماجی وب سائٹ پر لکھا 4دسمبرکو امریکی صدر سے ملاقات ہوگی جس میں ایران اور دیگر عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
میکرون کا کہناہے کہ امریکی صدر کے ساتھ بہت سارے مسائل پر گفتگو ہوئی اور نیٹو اجلاس سے پہلے لندن میں ان کے ساتھ اہم ملاقات ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 442464

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/442464/ٹرمپ-اور-میکرون-کا-ایران-پر-تبادلہ-خیال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com