تاریخ شائع کریں2019 11 November گھنٹہ 18:20
خبر کا کوڈ : 442391

صدر روحانی سیرجان میں افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دو روزہ دورے پر رفسنجان پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگارکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دو روزہ دورے پر رفسنجان پہنچ گئے ہیں۔
صدر روحانی سیرجان میں افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دو روزہ دورے پر رفسنجان پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگارکی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دو روزہ دورے پر رفسنجان پہنچ گئے ہیں۔ بعض وزراء بھی اس سفر میں صدر حسن روحانی کے ہمراہ ہیں جو صوبہ کرمان کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے اور صوبہ میں جاری ترقیاتی امور کا قریب سے جائزہ لیں گے۔ صدر حسن روحانی رفسنجان کے تختی اسٹیڈیم میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdccoiq0s2bq018.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ