تاریخ شائع کریں2019 11 November گھنٹہ 18:03
خبر کا کوڈ : 442389

پیرس میں اسلاموفوبیا کے خلاف عوام سڑکوں پہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررسان ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد  نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ  تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ کیا جس میں مسلم کمیونیٹی کے افراد نے بھی شرکت کی، مارچ میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتے جانے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مارچ کے شرکا اسلاموفوبیا اورتعصب کے خلاف بینرزتھامے ہوئے تھے جب کہ شرکا نے پردہ کرنے والی خواتین کی حمایت میں نعرے بھی لگائے۔واضح رہے کہ مارچ کی کال فرانس میں گزشتہ ماہ مسجد پر ہونے والے حملے کے بعد دی گئی تھی جس میں ایک شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcjo8exhuqextz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ