تاریخ شائع کریں۲۰ آبان ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۳۰
خبر کا کوڈ : 442357

داعش کو شام اور عراق کا تیل چوری کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا

شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔
داعش کو شام اور عراق کا تیل چوری کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا۔ داعش کی تشکیل میں امریکہ اورچند دیگر ممالک نے اہم کردار ادا کیا ۔
داعش کو شام اور عراق کا تیل چوری کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے رشیا ٹوڈے سے گفتگو میں مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک ایسا تاثر دے رہے ہیں کہ شامی فوج شام کے عوام کو قتل کررہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ داعش کو شام اور عراق کا تیل چوری کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا۔ داعش کی تشکیل میں امریکہ اورچند دیگر ممالک نے اہم کردار ادا کیا ۔
بشار اسد نے کہا کہ شامی فوج نے کبھی بھی کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا، شامی عوام حکومت کی حمایت کررہے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس