تاریخ شائع کریں2019 11 November گھنٹہ 14:27
خبر کا کوڈ : 442356

عراقی فورسز نے نینوا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر گرفتار کرلیا

دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
عراقی فورسز نے نینوا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر گرفتار کرلیا
عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی فورسز نے صوبہ نینوا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعشی کمانڈر کو موصل کے صنعتی علاقہ الحی سےگرفتار کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ عراقی فورسز نے موصل کو سن 2017 میں داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcdkx0o9yt0os6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ